تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلْوَہ" کے متعقلہ نتائج

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت زَدَگی

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ کے معانیدیکھیے

جَلْوَہ

jalvaजल्वा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَلا

جَلْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نمائش، نظارہ، دیدا، اپنے آپ کوخاص انداز سے دکھانا، اپنے تئیں ظاہر کرنا، سامنے آنا
  • ظہور، رونق، جھلک
  • معشو قانہ انداز، دلربائی، حسن
  • دلہن کی رخصتی کے دن دولھا دلھن کو آمنے سامنے بٹھا کر بیچ میں قرآن پاک اور آئینہ رکھ کر دولھا سے کہا جاتا ہے کہ قرآن پاک سے سورۂ اخلاص پڑھ کر آئینہ میں دلھن کا چہرہ دیکھے، آرسی مصحف کی رسم، (عربی میں) دولھا کا دولھن کی نقاب اٹھانا
  • چھپرکھٹ یا پھولوں کی سیج سے آراستہ وہ بستر جو شب عروسی کے لیے تیار کیا جاتا ہے، وہ زیورات طلائی و نقرئی نیز پھولوں کے جو گہنے کے طورپر عروس کو پہنائے جاتے ہیں
  • (تصوف) مشاہدہ
  • صوفیوں کی وہ حالت جوخلوۃ کے بعد ہوتی ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of jalva

Noun, Masculine

  • appearance, revelation
  • splendour, lustre
  • bridal ornaments
  • coming or appearance of the beloved
  • the meeting of the bride and the bridegroom (in the presence of their relations), a Muslim marriage ritual in which the bridegroom recites a sura of the Qur'an and sees the bride's face in the mirror
  • the nuptial bed

जल्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छाता
  • तेज, नूर, महबूब की झलक, आन बान
  • प्रकाश। तेज।
  • शोभा। सौंदर्य। जल्सा-जलसा।
  • अपने को बनाव सिंगार करके दिखाना, अपने को दूसरे के सामने पेश करना, दर्शन, दीदार, प्रदर्शन, नुमाइश।।
  • नूर, तेज़ प्रकाश
  • शोभा; दीप्ति
  • सही शब्द यही है, परन्तु उर्दू में ‘जल्वः' बोला जाता है, दे. ‘जल्वः' ।।
  • तड़क-भड़क; सौंदर्य
  • छवि; छटा।

جَلْوَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone