تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ سامانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ سامانی کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ سامانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جلوہ گری، ںمود، اظہار، شان و شوکت، ناز نخرے، ظاہر ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنے آپ کو دکھانا
شعر
بخش دی حال زبوں نے جلوہ سامانی مجھے
کاش مل جائے زمانے کی پریشانی مجھے
خرد کی گرچہ ارزانی بہت ہے
جنوں کی جلوہ سامانی بہت ہے
نگاہوں کو خزاں نا آشنا بننا تو آ جائے
چمن جب تک چمن ہے جلوہ سامانی نہیں جاتی
English meaning of jalva-saamaanii
Noun, Feminine
- being present with the wherewithal of, appearance, glory, proud
जल्वा-सामानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जलवागरी, प्रदर्शन, महिमा, प्रताप, अभिमान, प्रकट होने की हालत या स्थिती, अपने आप को दखाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ سامانی)
جَلْوَہ سامانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔