تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ ریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ ریز کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ ریز کے اردو معانی
صفت، واحد
- نمودار، ظاہر، نمایاں، روشن، رونق بخش، رونق افروز
شعر
پردۂ اعتبار غیر پیرہن خودی ہے چاک
حسن ازل ہے جلوہ ریز صدمۂ دل گداز میں
دن شہید ناز کا کس کس جگہ ہے جلوہ ریز
کچھ ہے شفق میں اور کچھ شامل ہے لالہ زار میں
فریاد ہے کہ میری نظر سے نہاں رہے
اور جلوہ ریز آپ مکاں در مکاں رہے
English meaning of jalva-rez
Adjective, Singular
- clear, manifest, conspicuous, splendid
जल्वा-रेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- प्रकट, सहजदृश्य, विशिष्ट, सुस्पष्ट, भव्य, उत्कृष्ट, उत्तम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ ریز)
جَلْوَہ ریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔