تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ پَیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ پَیرا کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ پَیرا کے اردو معانی
صفت، واحد
- ظاہر، نمودار، نمایاں
شعر
ہے ازل سوں جلوہ پیرا دل میں حب مرتضیٰ
اس سبب داؤدؔ دائم دشمن بت خانہ ہوں
ہے ذرے ذرے میں جلوہ پیرا جمال تیرا شباب تیرا
کسی کے دست نگہ نے رخ سے الٹ دیا کیا نقاب تیرا
جلوہ پیرا ہو شاہد معنی
جب زباں سوں اٹھے نقاب سخن
English meaning of jalva-pairaa
Adjective, Singular
- appearance
जल्वा-पैरा के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- प्रकट होना, ज़ाहिर,नमूदार, नुमायां
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ پَیرا)
جَلْوَہ پَیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔