تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلوَہ خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلوَہ خانَہ کے معانیدیکھیے
جَلوَہ خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- صحن جو سلاطین وامرا کے دردولت کے سامنے ہوتاہے، حاضر ہونے یا آشکارا کرنے کی جگہ
شعر
تاروں کی بزم ہو وہ یا ہو گلوں کی محفل
ہر ایک انجمن ہے ان کا ہی جلوہ خانہ
بے اختیاری جلوہ خانہ کی نہ پوچھ
شکر خدا کی شہر میں آذر نہیں رہا
English meaning of jalva-KHana
Noun, Masculine, Singular
- place of appearance, the courtyard in front of the palace of the king where king appears
जल्वा-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- बादशाह या राजा के महल के समक्ष वो आँगन जहाँ वो दर्शन देते हैं, दर्शन देने या प्रकट होने का स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلوَہ خانَہ)
جَلوَہ خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔