تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ گَرَی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ گَرَی کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ گَرَی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جلوہ گر کا اسم کیفیت، نمود، ظہور، خوش نمائی، شان و شوکت، حسن
شعر
کہہ سکے کون کہ یہ جلوہ گری کس کی ہے
پردہ چھوڑا ہے وہ اس نے کہ اٹھائے نہ بنے
آپ تو بت بن کے کی جلوہ گری
اور ہمیں کافر بنایا یار نے
ترے جوش حیرت حسن کا اثر اس قدر سیں یہاں ہوا
کہ نہ آئینے میں رہی جلا نہ پری کوں جلوہ گری رہی
English meaning of jalva-garii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- manifestation, appearance in full glory and splendour
जल्वा-गरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अभिव्यक्ति, प्रदर्शन, तेज़, प्रताप, भव्यता, ख़ुशनुमाई, शान-ओ-शौकत, हुस्न, सुंदरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ گَرَی)
جَلْوَہ گَرَی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔