تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ گَر کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ گَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- رونق کا سبب، ظاہر، روشن، نمودار، نمایاں، رونق بخش، جلوہ فرما
شعر
قیامت تھا ستم تھا قہر تھا خلوت میں او ظالم
وہ شرما کر ترا میری بغل میں جلوہ گر ہونا
راتوں کو آنکھ اٹھا کے ذرا دیکھ تو سہی
کیا شکلیں جلوہ گر ہیں فلک کے رواق میں
جلوہ گر بزم حسیناں میں ہیں وہ اس شان سے
چاند جیسے اے قمرؔ تاروں بھری محفل میں ہے
English meaning of jalva-gar
Persian, Arabic - Adjective
- manifest, present, conspicuous, present or manifest in full glory
जल्वा-गर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रकट, नमूदार, ज़ाहिर, नुमायां, रोशन, प्रकाशित, ज्योतिमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ گَر)
جَلْوَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔