تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ فَروش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ فَروش کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
دیکھیے: جَلْوَہ گَر
جَلْوَہ فَروش کے اردو معانی
صفت
- رک : جلوہ گر، جلوہ فرما۔
شعر
در شبنم مہ و انجم ہیں کبھی جلوہ فروش
کس نے گنجینہ یہ ہر شام و سحر کھولا ہے
جلوہ فروش آپ ہیں میں دل فروش ہوں
ایسوں سے کیا بنے گا یہ سودا ہی اور ہے
نہ وہ خم میں بادے کا جوش ہے نہ وہ حسن جلوہ فروش ہے
نہ کسی کو رات کا ہوش ہے وہ سحر کہ شب کا گماں نہیں
English meaning of jalva-farosh
Adjective
- seller of splendour, effulgence
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ فَروش)
جَلْوَہ فَروش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔