تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ فرمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ فرمائی کے معانیدیکھیے
وزن : 22222
دیکھیے: جَلْوَہ فَرْما
جَلْوَہ فرمائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جلوہ فرما کا اسم کیفیت، جلوہ فرما ہونا
شعر
وہ دل میں جاگزیں ہے مستقل ہے جلوہ فرمائی
بھلا ایسے میں پھر کس طرح سے پردا کرے کوئی
جلوہ فرمائی کا مژدہ کس نے بھیجا ہے کہ آج
دیدہ و دل ہم دگر صرف مبارک باد ہیں
وہ گل جس گلستاں میں جلوہ فرمائی کرے غالبؔ
چٹکنا غنچۂ گل کا صداۓ خندۂ دل ہے
English meaning of jalva-farmaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- effulgence, appearance
जल्वा-फ़रमाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जलवाफ़रमा की संज्ञा, उपस्थित होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ فرمائی)
جَلْوَہ فرمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔