تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ آرائی کے معانیدیکھیے
وزن : 22222
دیکھیے: جَلْوَہ آرا
جَلْوَہ آرائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- جلوہ آرا ہونے کا فعل، جلوہ دکھانا، زیب و زینت کے ساتھ نمودار ہونا
شعر
ترے خیال سے لو دے اٹھی ہے تنہائی
شب فراق ہے یا تیری جلوہ آرائی
ان کی یادوں کی جلوہ آرائی
کتنی روشن ہے شام تنہائی
عدو کا پاسورڈ اف کس بلا کا پیرہن نکلا
غضب کی جلوہ آرائی میں شیشے کے صنم نکلے
English meaning of jalva-aaraa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- appearance, coming, appearing, display, showing
जल्वा-आराई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- बनाव सिंगार के साथ उपस्थित, किसी श्रेष्ठ व्यक्ति की उपस्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ آرائی)
جَلْوَہ آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔