تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلّاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلّاد کے معانیدیکھیے
جَلّاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاََ) درّے لگا کر کھال اتار دینے والا، گردن مارنے والا، پھانسی دینے والا، قاتل
صفت
- ظالم، بے درد، سنگ دل
شعر
عید ہے قتل مرا اہل تماشا کے لیے
سب گلے ملنے لگے جب کہ وہ جلاد آیا
تجھ سے ملنے پر بت بے درد یہ عقدہ کھلا
بھولی بھالی شکل والے ہوتے ہیں جلاد بھی
کر قتل مجھے ان نے عالم میں بہت ڈھونڈا
جب مجھ سا نہ کوئی پایا جلاد بہت رویا
English meaning of jallaad
Noun, Masculine
Adjective
जल्लाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोड़े लगा कर खाल उतार देने वाला, गर्दन मारने वाला, फांसी देने वाला, क़ातिल, मृत्यु दंड के पात्रों का वध करने वाला, मुस्लिम शासन-काल में, राज्य द्वारा नियुक्त वह कर्मचारी जो दंडित अपराधी का किसी तेज धार वाले अस्त्र से वध करता था, किसी को निर्दयता से मारने वाला व्यक्ति
جَلّاد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلّاد)
جَلّاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔