تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلِیس کے معانیدیکھیے
جَلِیس کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ساتھ بیٹھنے والا، ہم نشین، ساتھی، مصاحب، دوست، عزیز
شعر
ہم کو مارا ہے عاشقی نے جلیسؔ
لوگ کہتے ہیں خود کشی کی ہے
اب انیس ہے نہ جلیس ہے نہ رفیق ہے نہ شفیق ہے
ہم اکیلے گھر میں پڑے رہے سبھی لوگ گھر کے چلے گئے
خلوت میں ہی تصور جاناں ندیم ہے
طالب جلیس کے ہیں نہ خواہاں انیس کے
जलीस के हिंदी अर्थ
جَلِیس کے مترادفات
جَلِیس کے متضادات
جَلِیس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلِیس)
جَلِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔