تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلِیلُ الْقَدْر" کے متعقلہ نتائج

تَھرْتَھراہَٹ

لرزنے کا عمل، تھر تھرانے کا عمل، خوف سے ہونے والی کپکپاہٹ، کپکپاہٹ، کپکپی، لرزہ، جنبش، ارتعاش

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلِیلُ الْقَدْر کے معانیدیکھیے

جَلِیلُ الْقَدْر

jaliilul-qadrजलीलुल-क़द्र

اصل: عربی

وزن : 12221

Roman

جَلِیلُ الْقَدْر کے اردو معانی

صفت

  • معزز، رفیع الدرجات، بڑے رتبے والا، عالی مرتبہ

    مثال عماید شہر میں سے ایک جلیل القدر رئیس اعظم ۔ ۔ ۔ ان کے حصہ میں آچکا ہے . ( ۱۸۹۹، ہیرے کی کنی ، ۲ ) یہ جلیل القدر پیغمبر کندھوں پر مٹی اور اینٹیں ڈھوڈھوکر لارہا ہے اور اپنے خالق کی محبت میں غرق ہو کر اس کا گھر بنا رہا ہے ( ۱۹۳۴، قرآنی قصے ، ۴۰ )

Urdu meaning of jaliilul-qadr

Roman

  • muazziz, rafii aladarjaat, ba.De rutbe vaala, aalii martaba

English meaning of jaliilul-qadr

Adjective

जलीलुल-क़द्र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़े मरतबेवाला, महत्प्रतिष्ठ, महामना, श्रद्धास्पद, महान

    उदाहरण अकबर एक जलीलुल-क़द्र बादशाह था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھرْتَھراہَٹ

لرزنے کا عمل، تھر تھرانے کا عمل، خوف سے ہونے والی کپکپاہٹ، کپکپاہٹ، کپکپی، لرزہ، جنبش، ارتعاش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلِیلُ الْقَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلِیلُ الْقَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone