تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلدی کے معانیدیکھیے
جَلدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیزی سے، عجلت سے، فوراً
- شتابی، عجلت، پھرتی
- گھبراہٹ
- تیزی، تیز رفتاری، سبک روی
شعر
اسے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا وہاں تک چھوڑ آیا ہوں
زمیں پر گر رہے تھے چاند تارے جلدی جلدی
اندھیرا گھر کی دیواروں سے اونچا ہو رہا تھا
شام ڈھلنے سے فقط شام نہیں ڈھلتی ہے
عمر ڈھل جاتی ہے جلدی پلٹ آنا مرے دوست
میں آخر کون سا موسم تمہارے نام کر دیتا
یہاں ہر ایک موسم کو گزر جانے کی جلدی تھی
ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ چھیڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو
English meaning of jaldii
Noun, Feminine
- quickness, speed, swiftness
- haste
- precipitation, rashness, abruptness, impetuosity
- expedition, despatch, hurry
जल्दी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तीव्र गति से आगे बढ़ने या कोई काम करने की अवस्था, क्रिया या भाव, तेज़ी, गर्मी, फुर्ती, फ़ौरन, जलद, उतावलापन
- तेज़ी से, उजलत से, फ़ौरन
جَلدی سے متعلق محاورے
جَلدی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلدی)
جَلدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔