تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْد کے معانیدیکھیے
جَلْد کے اردو معانی
صفت
- بلا توقف، بلا تاخیر، بہ عجلت، جلدی سے، جھٹ پٹ
- تیز رفتار، تیز رو
فعل متعلق
- جلدی سے
شعر
عیادت کو مری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تجھے ہم مار ڈالیں گے نہیں تو جلد اچھا ہو
یہ کہہ رہی ہے اشاروں میں گردش گردوں
کہ جلد ہم کوئی سخت انقلاب دیکھیں گے
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
English meaning of jald
जल्द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जल्दी, तुरंत, झटपट, फ़ौरन, िबला तवक्कुफ़, तेज़ रफ़्तार, तेज़ रो, शीघ्र, त्वरित, सत्वर
क्रिया-विशेषण
- फुरती से, तेज़ी से, तीव्रता से, शीघ्रता से, जल्दी से
جَلْد کے مترادفات
جَلْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْد)
جَلْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔