تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْد اَزْ جَلْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْد اَزْ جَلْد کے معانیدیکھیے
جَلْد اَزْ جَلْد کے اردو معانی
صفت
- جلدی سے جلدی، جتنی جلدی ہو سکے، بلا تاخیر، فوراً
شعر
جلد از جلد بچھڑ جاؤں دعا دے مجھ کو
یہی بہتر ہے ترے حق میں بھلا دے مجھ کو
دنیا اپنی موت جلد از جلد مر جانے کو ہے
اب یہ ڈھانچہ ایسا لگتا ہے بکھر جانے کو ہے
English meaning of jald-az-jald
Adjective
- rapidly, quickly
Adverb
- as soon as, sooner than soon
जल्द-अज़-जल्द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शीघ्रातिशीघ्र, जल्दी से जल्दी, जितनी जल्दी हो सके, बिना विलंब किए, फ़ौरन, तुरंत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْد اَزْ جَلْد)
جَلْد اَزْ جَلْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔