تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جلالی وظیفہ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جلالی وظیفہ کے معانیدیکھیے

جلالی وظیفہ

jalaalii-vaziifaजलाली-वज़ीफ़ा

اصل: فارسی

وزن : 122122

مادہ: جَلالی

  • Roman
  • Urdu

جلالی وظیفہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اللہ کے ایسے نام کا ورد کرنا جس سے خدا کی صفت جلال یا قہاریت ظاہرہوتی ہو اس قسم کا وظیفہ پڑھنے میں بڑی احتیاطیں برتی جاتی ہیں جن میں گوشت وغیرہ کا کھانا ترک کرنا اور پاکیزگی اور اکل حلال کا اہتمام کرنا بہت ضروری ہے اور نتیجہ اس کا جلال و قہر کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے

Urdu meaning of jalaalii-vaziifa

  • Roman
  • Urdu

  • allaah ke a.ise naam ka varad karnaa jis se Khudaa kii sifat jalaal ya qahhaariyat zaahir hotii ho is kism ka vaziifa pa.Dhne me.n ba.Dii ehatiyaate.n bartii jaatii hai.n jin me.n gosht vaGaira ka khaanaa tark karnaa aur paakiizgii aur akl halaal ka ehtimaam karnaa bahut zaruurii hai aur natiija is ka jalaal-o-qahr kii suurat me.n zaahir hotaa hai

English meaning of jalaalii-vaziifa

Noun, Masculine

  • a very rigorous incantation which invokes God's majestic and wrathful attributes

जलाली-वज़ीफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ख़ास तरह की साधना जिस में ख़ुदा के रौद्र रूप का आह्वान किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جلالی وظیفہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جلالی وظیفہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone