تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلا وَطَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلا وَطَنی کے معانیدیکھیے
جَلا وَطَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہجرت، وطن سے دوری
- دیس نکالا، شہر سے بدر کیا جانا
شعر
کوئی اور بھی مورد لطف ہوا ملی اہل ہوس کو ہوس کی سزا
ترے شہر میں تھے ہمیں اہل وفا ملی ایک ہمیں کو جلا وطنی
English meaning of jalaa-vatanii
Noun, Feminine
जला-वतनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- देस निकाला
- स्वदेश त्याग, अपना घर- बार छोड़कर दूसरे देश में रहना, अज्ञात वास
جَلا وَطَنی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلا وَطَنی)
جَلا وَطَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔