تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل تھَل" کے متعقلہ نتائج

اُپْجاؤُ

کھیتی باڑی کرنے کے لائق، زرخیز، پیداواری صلاحیت رکھنے والا

آپا جی

رک : ’آپا جان‘ .

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو

قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

پھوٹ جن٘گل میں پیدا ہو تو سب کھائیں لیکن گھر میں پیدا ہو جائے تو گھر ہی تباہ ہو جائے

بویا گِیہُوں اُپْجا جَو

کی تھی نیکی بدلے میں بوائی ملی

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے

اچھے گھر میں بری اولاد پیدا ہو

جو پارَس سے کنْچَن اُپجے سو پارَس ہے کانْچ، جو پارَس سے پارَس اُپجے سو پارَس ہے سانْچ

اچھا کام وہی ہے جس کا نتیجہ اچھا ہو جس کا نتیجہ برا ہو وہ کام بھی برا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَل تھَل کے معانیدیکھیے

جَل تھَل

jal-thalजल-थल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جَل تھَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بحرو بر، خشکی وتری، وہ زمین جو پانی سے ڈھک جائے (بارش کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں)

شعر

English meaning of jal-thal

Noun, Masculine, Singular

  • excessive weeping, full of water, flooded land, marshy land, land and water,

जल-थल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • समुद्र और थल, सुखा और नामी, वो ज़मीन जो पानी से ढक जाए, अधिक वर्षा के लिए भी बोलते हैं

جَل تھَل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَل تھَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَل تھَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone