تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل ترنگ" کے متعقلہ نتائج

اُجْرَت

حق محنت، مزدوری، صلہ، کرایہ، معاوضہ

اُجْرَتی

آجرت پر کام کرنے والا، حمال یا مزدور وغیرہ

اُجْرَتِ عِشْق

محبت کا صلہ خدمت، محبت کی مزدوری

اُجْرَت گِیْر

معاوضۃ لے کر کام کرنے والا ، مزدور .

اُجْرَتِ صَحِیْحَہ

(معاشیات) کسی کام کی وہ ات جو مزدور کی ضرورت کے اعتبار سے مقرر ہو جیسے ایک بڑھتی کو اپنی اور اپنے اہل و عیال کی پرورش کے لئے دو سر اد وغیرہ چاہیے تو یہ اس کی صحیہ اجرت ہوگی .

اُجْرَتِ مُتَعارَف

(معاشیات) کسی کام کی وہ اجرت جو زر نقد کی صورت میں مقرر ہو اور اس کے تعین میں مزدور کی ضرورت کا لحاظ نہ کیا جائے .

اُجْرَتِ مُخْتَص بِالْعَمَل

(معاشیات) وہ آجرت جو کام کی مقدار کے اعتبار سے مقرر کی جانے ، (مثالاً آجرت کپڑا بنوائی دو آنے فی گز ، یا انج پسوائی ایک روپیہ فی من) .

اُجْرَتِ مِثْل

رک : اجر مثل .

اُجْرَتِ خالِص

کس کام کا نقد معاوضہ ، نقد مزدوری .

اُجْرَتِ تَضْمِیمی

(معاشیات) وہ جائز آمدنی جو ملازم کی تنخواہ کے علاوہ ہو

اُجْرَتِ خاندانی

(معاشیات) کسی ایک مکان میں رہنے والے گھرانے یا گھری کی مجموعی کائی .

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اُجْرَتِ مُخْتَص بِالزَّمان

(معاشیات) وہ آجرت جس کا حساب اس مقدار وقت سے ہو . جو مزدور کام میں صرف کرے ، جسیے ہیں روپیے روز ، یا چارآنے کھنٹہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَل ترنگ کے معانیدیکھیے

جَل ترنگ

jal-tara.ngजल-तरंग

وزن : 2121

جَل ترنگ کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • ایک باجے کا نام جو چھوٹے بڑے پیالوں میں پانی بھر کر تیلیوں سے بجایا جاتا ہے، پانی سے بھری کٹوریوں کا جھنڈ جس الگ الگ ضرب لگانے سے ساتوں سر نکالے جاتے ہیں

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • پانی کی لہر یا دھارا

شعر

English meaning of jal-tara.ng

Hindi - Noun, Masculine

  • brass cups or china bowls partly filled with water the edges of which when beaten with a stick produce harmonical notes waves ripple in water

Sanskrit - Noun, Feminine

  • the wave of water

जल-तरंग के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त कटोरियों पर आघात करने से होने वाली ध्वनि या शब्द, जल से भरी हुई कटोरियों का वर्ग या समूह जिस पर अलग-अलग आघात कर के सातों स्वर निकाले जाते हैं, एक बाजे का नाम जो छोटे बड़े प्यालों में पानी भर कर तीलियों से बजाया जाता है

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी की लहर या धारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَل ترنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَل ترنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone