تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھو" کے متعقلہ نتائج

ہَم نَفَس

رفیق، عزیز، دوست، ساتھی

ہَم نَفَساں

ایک ساتھ جینے والے، ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں سانس لینے والے، دوست، احباب

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَمَہ نَفْسِیَّت

(فلسفہ) رک : ہمہ نفسی ؛ یہ نظریہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے

ہَمَہ نَفْسی

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس

تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھو کے معانیدیکھیے

جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھو

jal se agnii bujhat hai jal barsat ThanD ho, jal se dhobii mail ko duur karat hai dhoजल से अग्नि बुझत है जल बरसत ठंड हो, जल से धोबी मैल को दूर करत है धो

نیز : جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھوئے

ضرب المثل

Roman

جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھو کے اردو معانی

  • پانی انسان کے بڑے فائدہ کی چیز ہے اس سے آگ بجھتی ہے، برسے تو سردی ہوتی ہے اور میلے کپڑوں سے میل بھی نکالتا ہے

Urdu meaning of jal se agnii bujhat hai jal barsat ThanD ho, jal se dhobii mail ko duur karat hai dho

Roman

  • paanii insaan ke ba.De faaydaa kii chiiz hai is se aag bujhtii hai, barse to sardii hotii hai aur maile kap.Do.n se mel bhii nikaaltaa hai

जल से अग्नि बुझत है जल बरसत ठंड हो, जल से धोबी मैल को दूर करत है धो के हिंदी अर्थ

  • जल मनुष्य के लिये अत्यंत लाभदायक चीज़ है इस से आग बुझती है, बरसे तो सर्दी होती है और मैले कपड़ों से मैल भी निकालता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَم نَفَس

رفیق، عزیز، دوست، ساتھی

ہَم نَفَساں

ایک ساتھ جینے والے، ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں سانس لینے والے، دوست، احباب

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَمَہ نَفْسِیَّت

(فلسفہ) رک : ہمہ نفسی ؛ یہ نظریہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے

ہَمَہ نَفْسی

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس

تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone