تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جل میں بسے کودھنی اور چندا بسے آکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس" کے متعقلہ نتائج

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

फ़िरिश्तों जैसे गुणवाला, देवोपम, देवात्मा।

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

اردو، انگلش اور ہندی میں جل میں بسے کودھنی اور چندا بسے آکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس کے معانیدیکھیے

جل میں بسے کودھنی اور چندا بسے آکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

jal me.n base kodhnii aur chandaa base aakaas, jo jan jaa ke man base so jan taa ke paasजल में बसे कोधनी और चंदा बसे आकास, जो जन जा के मन बसे सो जन ता के पास

نیز : جل میں بسے کمودنی اور چندا بسے اَکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

ضرب المثل

Roman

جل میں بسے کودھنی اور چندا بسے آکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس کے اردو معانی

  • کنول پانی میں رہتا ہے اور چاند آسمان پر جو کسی کے دل میں رہتا ہے وہ گویا ان کے پاس ہے

Urdu meaning of jal me.n base kodhnii aur chandaa base aakaas, jo jan jaa ke man base so jan taa ke paas

Roman

  • kanval paanii me.n rahtaa hai aur chaand aasmaan par jo kisii ke dil me.n rahtaa hai vo goya un ke paas hai

जल में बसे कोधनी और चंदा बसे आकास, जो जन जा के मन बसे सो जन ता के पास के हिंदी अर्थ

  • कमल का फूल पानी में रहता है और चाँद आसमान पर, जो किसी के दिल में रहता है वो मानो उन के पास है

    विशेष कमोदनी या कोधनी= कमल का फूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

फ़िरिश्तों जैसे गुणवाला, देवोपम, देवात्मा।

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جل میں بسے کودھنی اور چندا بسے آکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جل میں بسے کودھنی اور چندا بسے آکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone