تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل بَھونْرا" کے متعقلہ نتائج

بھونرا

تہ خانہ ، زمین دوز مکان ، غار ، کوہ ، گپھا ، قلعہ کا مجس ، سردابہ.

بَھونرالا

بھون٘رے جیسا کالا

بَھونرا سی آواز

باریک سُر کی خوب گون٘جنے والی آواز

جَل بَھونْرا

آبی بھونرا،کالے رنگ کا ا یک کیڑا جو پانی پر بڑی تیزی سے دوڑتا ہے، اسے بھونرا بھی کہتے ہیں

کافی بَھونرا

ایک قسم کا چھوٹا بھون٘را جو کافی کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے .

جو نرا بھونرا

خلوت خانہ، تہ خانہ، کٹیا، قلعوں، محلوں کے اندر وہ گہرا تہ خانہ جس میں خفیہ خزانہ وغیرہ رکھا جاتا ہے

آلُو کا بَھونْرا

حشرات الارض کی ایک قسم جوآلوکی کاشت کو تباہ کردیتی ہے، (انگریزی) Potato -beetle

اردو، انگلش اور ہندی میں جَل بَھونْرا کے معانیدیکھیے

جَل بَھونْرا

jal-bhau.nraaजल-भौंरा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جَل بَھونْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آبی بھونرا،کالے رنگ کا ا یک کیڑا جو پانی پر بڑی تیزی سے دوڑتا ہے، اسے بھونرا بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of jal-bhau.nraa

  • Roman
  • Urdu

  • aabii bhaunraa,kaale rang ka ek kii.Daa jo paanii par ba.Dii tezii se dau.Dtaa hai, use bhaunraa kahte hai.n

English meaning of jal-bhau.nraa

Noun, Masculine

  • water-beetle

जल-भौंरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी पर चलने वाला एक प्रकार का काले रंग का कीड़ा जो पानी पर बड़ी तेज़ी से दौड़ता है, उसे भौंरा कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھونرا

تہ خانہ ، زمین دوز مکان ، غار ، کوہ ، گپھا ، قلعہ کا مجس ، سردابہ.

بَھونرالا

بھون٘رے جیسا کالا

بَھونرا سی آواز

باریک سُر کی خوب گون٘جنے والی آواز

جَل بَھونْرا

آبی بھونرا،کالے رنگ کا ا یک کیڑا جو پانی پر بڑی تیزی سے دوڑتا ہے، اسے بھونرا بھی کہتے ہیں

کافی بَھونرا

ایک قسم کا چھوٹا بھون٘را جو کافی کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے .

جو نرا بھونرا

خلوت خانہ، تہ خانہ، کٹیا، قلعوں، محلوں کے اندر وہ گہرا تہ خانہ جس میں خفیہ خزانہ وغیرہ رکھا جاتا ہے

آلُو کا بَھونْرا

حشرات الارض کی ایک قسم جوآلوکی کاشت کو تباہ کردیتی ہے، (انگریزی) Potato -beetle

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَل بَھونْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَل بَھونْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone