تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسی تیری تانی بَنیے ویسا میرا بُنْنا" کے متعقلہ نتائج

تانی

تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے

تانِیس

(تصوف) تجلی فعلی کو کہتے ہیں کہ جو مبتدی کے واسطے باعث تزکیۂ نفس و تصفیۂ روح کی ہوتی ہے اور مبتدی اس سے انس لیتا ہے.

تانِیب

کسی کو سرزنش کرنا

تانِیْث

مؤنث ہونا، مؤنث بنانا

تانِیثِ مَعْنَوی

قواعد: وہ اسم جس میں کوئی علامت تانیث نہ ہو مگر اہل زبان اس کو مؤنث بولتے ہوں

تانِیثِ غَیر حَقِیقی

رک : تانیث معنوی .

کِھینچا تانی

۱. ایک چیز کو دو شخصوں کا اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کشا کش ، اینچا کھینچی ؛ بحث مباحثہ ، باہمی کشمکش.

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

تَعْنِین

طب: نامرد ہونا، قانوناً و شرعاً نامردی کا اعتراف کرنا، نامردی، طبیب یا قاضی کا کسی پر نامردی کا حکم دینا، نامرد قرار دینا، جادو سے کسی کو نامرد کردینا

اِیْنچا تانا تانی

اینْچا تانا (رک) کی تانیث.

کَھینچا تانی کَرْنا

گھسیٹ لانا ، بلاوجہ متعلق کر دینا .

تَعْنِینَت

(طب) عورت کے قابل نہ ہونا، نامردی

تَعْنِیف

سرزنش کرنا، سخت الزام دینا

جَیسی تیری تانی وَیسی بَھرنی

جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے

جَیسی تیری تانی ویسی میری بھرنی

جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے

جَیسی تیری تانی بَنیے ویسا میرا بُنْنا

جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ، جو دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا ہے اسے کھینچا تانی میں مبتلا ہونا پڑتا ہے یعنی کبھی ایک فریق اسے نشانۂ تنقید بناتا ہے کبھی دوسرا .

ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے

آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی

بغیر سوال کے حاجت پوری ہو تو کیا کہنا اور مان٘گنے کی ضرورت پڑے تو لطف نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسی تیری تانی بَنیے ویسا میرا بُنْنا کے معانیدیکھیے

جَیسی تیری تانی بَنیے ویسا میرا بُنْنا

jaisii terii taanii baniye vaisaa meraa bun.naaजैसी तेरी तानी बनिये वैसा मेरा बुनना

نیز : جَیسی تیری تانی ویسی میری بھرنی, جَیسی تیری تانی وَیسی بَھرنی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسی تیری تانی بَنیے ویسا میرا بُنْنا کے اردو معانی

  • جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے
  • تو نے جیسی چیز دی میں نے ویسا ہی کام کر دیا
  • جیسے کے بدلے تیسا

Urdu meaning of jaisii terii taanii baniye vaisaa meraa bun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • jaisii naaqis chiiz hai vaisaa hii is par kaam hu.a hai
  • to ne jaisii chiiz dii mainne vaisaa hii kaam kar diyaa
  • jaise ke badle taisaa

जैसी तेरी तानी बनिये वैसा मेरा बुनना के हिंदी अर्थ

  • जैसी अपूर्ण वस्तु है वैसा ही उस पर काम हुआ है
  • तूने जैसी वस्तु दी मैंने वैसा ही काम कर दिया
  • जैसे के बदले तैसा

    विशेष भरना या भरनी= बाना। तानी= कपड़ा बुनने में ताने का सूत।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تانی

تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے

تانِیس

(تصوف) تجلی فعلی کو کہتے ہیں کہ جو مبتدی کے واسطے باعث تزکیۂ نفس و تصفیۂ روح کی ہوتی ہے اور مبتدی اس سے انس لیتا ہے.

تانِیب

کسی کو سرزنش کرنا

تانِیْث

مؤنث ہونا، مؤنث بنانا

تانِیثِ مَعْنَوی

قواعد: وہ اسم جس میں کوئی علامت تانیث نہ ہو مگر اہل زبان اس کو مؤنث بولتے ہوں

تانِیثِ غَیر حَقِیقی

رک : تانیث معنوی .

کِھینچا تانی

۱. ایک چیز کو دو شخصوں کا اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کشا کش ، اینچا کھینچی ؛ بحث مباحثہ ، باہمی کشمکش.

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

تَعْنِین

طب: نامرد ہونا، قانوناً و شرعاً نامردی کا اعتراف کرنا، نامردی، طبیب یا قاضی کا کسی پر نامردی کا حکم دینا، نامرد قرار دینا، جادو سے کسی کو نامرد کردینا

اِیْنچا تانا تانی

اینْچا تانا (رک) کی تانیث.

کَھینچا تانی کَرْنا

گھسیٹ لانا ، بلاوجہ متعلق کر دینا .

تَعْنِینَت

(طب) عورت کے قابل نہ ہونا، نامردی

تَعْنِیف

سرزنش کرنا، سخت الزام دینا

جَیسی تیری تانی وَیسی بَھرنی

جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے

جَیسی تیری تانی ویسی میری بھرنی

جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے

جَیسی تیری تانی بَنیے ویسا میرا بُنْنا

جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ، جو دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا ہے اسے کھینچا تانی میں مبتلا ہونا پڑتا ہے یعنی کبھی ایک فریق اسے نشانۂ تنقید بناتا ہے کبھی دوسرا .

ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے

آپ ملے سو دودھ برابر مانگے ملے سو پانی، کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی

بغیر سوال کے حاجت پوری ہو تو کیا کہنا اور مان٘گنے کی ضرورت پڑے تو لطف نہیں آتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسی تیری تانی بَنیے ویسا میرا بُنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسی تیری تانی بَنیے ویسا میرا بُنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone