تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار" کے متعقلہ نتائج

گَنْدی

عطرفروش، خوشبوساز

گَنْدی بَہار

رک : گندہ بہار.

گَنْدی بات

شرم کی بات ، غیر مہذب بات ؛ گالی ؛ فحش بات .

گَنْدی بوٹی کا گَنْدَہ شوربہ

خراب وسائل سے خراب چیزیں ہی بنیں گی

گَنْدی گالی

فحش گالی ؛ بہت ہی خراب اور بُری گالی.

گَنْدی بوٹی کا بِساہِنْدا شورْبا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی گَنْدی باتیں کَرْنا

گالیاں بکنا ، شرم کی باتیں زباں پر لانا ، فحش کلمات زبان سے نکالنا

گَنْدی نَظَر سے دیکھنا

بدنیتی سے گھورنا، چھیڑنا

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شورْبا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شورْوا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شُرْوا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

زَبان گَنْدی ہونا

مُنْھ سے فخش باتیں نِکلنا، بد زبان ہونا

عاقِبَت گَنْدی کَرْنا

رک : عاقبت بگاڑنا ، گنہہ گار بننا.

عاقِبَت گَنْدی ہونا

عاقبت گندی کرنا (رک) کا لازم، انجام بُرا ہونا

جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار

لوگ اپنے سردار یا مالک کے رن٘گ کے مطابق ہوتے ہیں.

دھوبی بیٹا جَل میں رَہے گَنْدی مَچْھلی کھائے

مقدور والے کا ذلیل حال میں رہنا یا جس شخص کے پاس کسی چیز کا سامان موجود ہو اور وہ اس سے ناکام رہے

ایک گَنْدی مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

one scabbed sheep will mar a whole flock

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور کیا گَنْدی کا باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی بُو ، ان دونوں کی صحبت پائدار نہیں ہوتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار کے معانیدیکھیے

جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار

jaisii gandii siitlaa , vaise hii puujan haarजैसी गंदी सीत्ला , वैसे ही पूजन हार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار کے اردو معانی

  • لوگ اپنے سردار یا مالک کے رن٘گ کے مطابق ہوتے ہیں.

Urdu meaning of jaisii gandii siitlaa , vaise hii puujan haar

  • Roman
  • Urdu

  • log apne sardaar ya maalik ke rang ke mutaabiq hote hai.n

जैसी गंदी सीत्ला , वैसे ही पूजन हार के हिंदी अर्थ

  • लोग अपने सरदार या मालिक के रंग के मुताबिक़ होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنْدی

عطرفروش، خوشبوساز

گَنْدی بَہار

رک : گندہ بہار.

گَنْدی بات

شرم کی بات ، غیر مہذب بات ؛ گالی ؛ فحش بات .

گَنْدی بوٹی کا گَنْدَہ شوربہ

خراب وسائل سے خراب چیزیں ہی بنیں گی

گَنْدی گالی

فحش گالی ؛ بہت ہی خراب اور بُری گالی.

گَنْدی بوٹی کا بِساہِنْدا شورْبا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی گَنْدی باتیں کَرْنا

گالیاں بکنا ، شرم کی باتیں زباں پر لانا ، فحش کلمات زبان سے نکالنا

گَنْدی نَظَر سے دیکھنا

بدنیتی سے گھورنا، چھیڑنا

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شورْبا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شورْوا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شُرْوا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

زَبان گَنْدی ہونا

مُنْھ سے فخش باتیں نِکلنا، بد زبان ہونا

عاقِبَت گَنْدی کَرْنا

رک : عاقبت بگاڑنا ، گنہہ گار بننا.

عاقِبَت گَنْدی ہونا

عاقبت گندی کرنا (رک) کا لازم، انجام بُرا ہونا

جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار

لوگ اپنے سردار یا مالک کے رن٘گ کے مطابق ہوتے ہیں.

دھوبی بیٹا جَل میں رَہے گَنْدی مَچْھلی کھائے

مقدور والے کا ذلیل حال میں رہنا یا جس شخص کے پاس کسی چیز کا سامان موجود ہو اور وہ اس سے ناکام رہے

ایک گَنْدی مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

one scabbed sheep will mar a whole flock

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور کیا گَنْدی کا باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی بُو ، ان دونوں کی صحبت پائدار نہیں ہوتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسی گَنْدی سِیتْلا ، وَیسے ہی پُوجَن ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone