تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسے اُودھو وَیسے خان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسے اُودھو وَیسے خان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان کے معانیدیکھیے

جَیسے اُودھو وَیسے خان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان

jaise uudho vaise KHaan, na un ke choTii na un ke kaanजैसे ऊधो वैसे ख़ान, न उन के चोटी न उन के कान

نیز : جَیسے اُودھو وَیسے بان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان

ضرب المثل

Roman

جَیسے اُودھو وَیسے خان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان کے اردو معانی

  • دونوں ایک سے ہیں
  • دونوں ایک سے نکمے ہیں
  • طنزاً کہتے ہیں جوڑی ایک جیسی ہے

Urdu meaning of jaise uudho vaise KHaan, na un ke choTii na un ke kaan

Roman

  • dono.n ek se hai.n
  • dono.n ek se nikamme hai.n
  • tanzan kahte hai.n jo.Dii ek jaisii hai

जैसे ऊधो वैसे ख़ान, न उन के चोटी न उन के कान के हिंदी अर्थ

  • दोनों एक से हैं
  • दोनों एक से निकम्मे हैं
  • व्यंगात्मक तौर पर कहते हैं जोड़ी एक जैसी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسے اُودھو وَیسے خان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسے اُودھو وَیسے خان، نَہ اُن کے چوٹی نَہ اُن کے کان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone