تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس" کے متعقلہ نتائج

کَنْتھا

رک : کنٹھا (مع تحتی الفاظ).

کَنْٹھا

گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں کنٹھ مال، کنٹھ مالا نظر بد، جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منّت کے طور پر بھی گلے میں پہنتے ہیں

کَنْتھا گانا

احوال سُنانا ، قصّہ بیان کرنا.

کَنْٹھا کَرنا

گلے میں مالا پہننا

کَنْٹھا اُٹھانا

تسبیح کی قسم کھانا.

کَنْتھا کھولْنا

دُکھ کی کہانی سُنانا ، بپتا بیان کرنا ، غم کی داستان بیان کرنا.

کَنَوٹھا

کمرے یا مکان کا کونا، گوشہ

کَنیٹھی

pulling the ears, wringing the ears

کَنْٹھے

کنٹھا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کونٹھا

رک : کوٹھا ، گودام.

کَنْٹھی

چھوٹا کنٹھا، سونے یا مونگے کے دانوں کا ہار، موتیوں کی لڑی

کَنْتھی

गुदड़ी ओढ़ने या पहननेवाला साधु।

کونٹھی

رک : کوٹھی ، گودام.

کَنْٹھا مَن

رک : کنٹھا برن.

کَنْٹھا بَرَن

گھوڑے کے حلقوم کے نیچے کی بھون٘ری جو مبارک خیال کی جاتی ہے، گھوڑے کی چھاتی پر کی بھون٘ری.

کَنْٹھی باندْھنا

کسی کا چیلا ہونا، مرید ہونا، بیعت کرنا، گوشت کھانے اور شراب پینے سے پرہیز کرنا، پارسائی اختیار کرنا، بھگت بن جانا

کَنْٹھی دینا

چیلا بنانا، مرید کرنا، گر منتر دینا

کُنْٹھا اُٹھا لینا

۔(لکھنؤ) تسبیح کی قسم کھانا۔ ؎

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

پُھولوں کا کَنٹْھا

پھولوں کا وہ چھوٹا ہار جو صرف گلے کی گولائی تک یا گردن سے چسپاں رہتا ہے.

مور کَنٹھی

دھوپ چھانو ؛ دو رخا ، دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بنا ہوا کپڑا جس کی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دکھائی دے ، عام طور سے سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے

نِیل کَنٹھی

ایک درخت جس کو باغوں میں بوتے ہیں اور اس کے پھول کو نیل کنٹھیکا پھول کہتے ہیں پتے اس کے بڑے بڑے ہوتے ہیں اور ان پر شکنیں پڑی ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس کے معانیدیکھیے

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

jaise kanthaa ghar rahe vaise rahe bidesजैसे कंथा घर रहे वैसे रहे बिदेस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس کے اردو معانی

  • نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

Urdu meaning of jaise kanthaa ghar rahe vaise rahe bides

  • Roman
  • Urdu

  • nikammaa aadamii ghar rahe ya baahar baraabar hii hai ; aurte.n apne shauhar ke li.e bhii biivii se beruKhii barattaa hai bolaa kartii hai.n ; jo shaKhs des me.n apnii kamaa.ii u.Daa luTaa kar ghar Khaalii haath aa.e us kii nisbat bhii bolte hai.n

जैसे कंथा घर रहे वैसे रहे बिदेस के हिंदी अर्थ

  • निकम्मा आदमी घर रहे या बाहर बराबर ही है , औरतें अपने शौहर के लिए भी बीवी से बेरुख़ी बरतता है बोला करती हैं , जो शख़्स देस में अपनी कमाई उड़ा लुटा कर घर ख़ाली हाथ आए उस की निसबत भी बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنْتھا

رک : کنٹھا (مع تحتی الفاظ).

کَنْٹھا

گردن میں پہننے کا چاندی یا سونے کا لڑی کی طرح کا زیور بعض میں موتی یا جواہرات بھی ٹکے ہوتے ہیں کنٹھ مال، کنٹھ مالا نظر بد، جادو وغیرہ کے اثرات سے بچنے یا منّت کے طور پر بھی گلے میں پہنتے ہیں

کَنْتھا گانا

احوال سُنانا ، قصّہ بیان کرنا.

کَنْٹھا کَرنا

گلے میں مالا پہننا

کَنْٹھا اُٹھانا

تسبیح کی قسم کھانا.

کَنْتھا کھولْنا

دُکھ کی کہانی سُنانا ، بپتا بیان کرنا ، غم کی داستان بیان کرنا.

کَنَوٹھا

کمرے یا مکان کا کونا، گوشہ

کَنیٹھی

pulling the ears, wringing the ears

کَنْٹھے

کنٹھا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کونٹھا

رک : کوٹھا ، گودام.

کَنْٹھی

چھوٹا کنٹھا، سونے یا مونگے کے دانوں کا ہار، موتیوں کی لڑی

کَنْتھی

गुदड़ी ओढ़ने या पहननेवाला साधु।

کونٹھی

رک : کوٹھی ، گودام.

کَنْٹھا مَن

رک : کنٹھا برن.

کَنْٹھا بَرَن

گھوڑے کے حلقوم کے نیچے کی بھون٘ری جو مبارک خیال کی جاتی ہے، گھوڑے کی چھاتی پر کی بھون٘ری.

کَنْٹھی باندْھنا

کسی کا چیلا ہونا، مرید ہونا، بیعت کرنا، گوشت کھانے اور شراب پینے سے پرہیز کرنا، پارسائی اختیار کرنا، بھگت بن جانا

کَنْٹھی دینا

چیلا بنانا، مرید کرنا، گر منتر دینا

کُنْٹھا اُٹھا لینا

۔(لکھنؤ) تسبیح کی قسم کھانا۔ ؎

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

پُھولوں کا کَنٹْھا

پھولوں کا وہ چھوٹا ہار جو صرف گلے کی گولائی تک یا گردن سے چسپاں رہتا ہے.

مور کَنٹھی

دھوپ چھانو ؛ دو رخا ، دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بنا ہوا کپڑا جس کی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دکھائی دے ، عام طور سے سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے

نِیل کَنٹھی

ایک درخت جس کو باغوں میں بوتے ہیں اور اس کے پھول کو نیل کنٹھیکا پھول کہتے ہیں پتے اس کے بڑے بڑے ہوتے ہیں اور ان پر شکنیں پڑی ہوتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone