تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسا سُوت وَیسا پھینٹا، جَیسا باپ وَیسا بیٹا" کے متعقلہ نتائج

پھینٹا

پھیٹا (= پگڑی)، معمولی رومال، جو ملازم سرپر بان٘دھ لیتے ہیں

پَھنْٹا

(کشتی بانی) بلال نما بنی ہوئی لکڑی کی پٹّی، جس پر ناؤ کا ڈھانْچہ تیارکیا جاتا ہے اور اس کی تیاری میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے، اس لکڑی کی بغلیوں میں پسلیوں کی شکل کی دوسری لکڑیاں جڑی جاتی ہیں، کشتی کی مانْگ، بھنٹا

فَنْٹی

شیخی، ڈینگ، گپ

phonate

صوتی آواز نکالنا

finite

مَحدُود

پھانٹا

(درخت کی) شاخ، ڈالی (قدیم)

fanti

گھانا کے ایک سیاہ قبیلے کا نام ؛ اس قبیلے کا فرد؛ اس کی زبان ۔.

پَھنْٹی

سیدھی اور لمبی لکڑی جس سے معمار دیوار وغیرہ کو چنتے وقت سیدھا کرتے ہیں

پھانٹی

ٹکڑا .

پھینٹی

(عو) سوت (یا ریشم) کی لچھی، اٹیرن پر لپٹا ہوا سوت

پُھونٹی

رک : پھوٹ ، خربوزہ ۔

عُفُونَتی

(طب) تعفّن والا ؛ کسی خلط یا اخلاط کے سڑ جانے سے پیدا ہونے والا مرض.

پَھنْٹانا

(مجازاً) لغو بانیں کرنا یا فحش بکنا .

پھانٹا پُھٹْنا

شاخ نکلنا ۔

پھینٹی لَگانا

thrash

جَیسا سُوت وَیسا پھینٹا، جَیسا باپ وَیسا بیٹا

جیسے بزرگ ہوتے ہیں ویسی ہی اولاد ہوتی ہے.

دافِعِ عَفُنَتی

(طِب) عفونت ، بدبُو اور سڑاند دُور کرنے والی دوا ، انگ : Anticepties .

جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے

چِلّد سے البتہ پگڑی کی زیبائش ہو جاتی ہے ؛ ہر چیز اپنے اوصاف میں پوری ہونی چاہیے .

بَنْد پھانٹا

گان٘و کے قرض کے حصے کا حساب.

پُھول پھانٹے

پھول اور شاخیں .

جَیسا سُوت وَیسی پھینٹی ، جَیسی ماں وَیسی بیٹی

رک: جیسا سوت ویسا الخ.

جَیسی سُوت وَیسی پَھینٹی ، جَیسی ماں وَیسی بیٹی

رک: جیسا سوت ویسی الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسا سُوت وَیسا پھینٹا، جَیسا باپ وَیسا بیٹا کے معانیدیکھیے

جَیسا سُوت وَیسا پھینٹا، جَیسا باپ وَیسا بیٹا

jaisaa suut vaisaa phe.nTaa, jaisaa baap vaisaa beTaaजैसा सूत वैसा फेंटा, जैसा बाप वैसा बेटा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسا سُوت وَیسا پھینٹا، جَیسا باپ وَیسا بیٹا کے اردو معانی

  • جیسے بزرگ ہوتے ہیں ویسی ہی اولاد ہوتی ہے.

Urdu meaning of jaisaa suut vaisaa phe.nTaa, jaisaa baap vaisaa beTaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaise buzurg hote hai.n vaisii hii aulaad hotii hai

जैसा सूत वैसा फेंटा, जैसा बाप वैसा बेटा के हिंदी अर्थ

  • जैसे बुज़ुर्ग होते हैं वैसी ही औलाद होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھینٹا

پھیٹا (= پگڑی)، معمولی رومال، جو ملازم سرپر بان٘دھ لیتے ہیں

پَھنْٹا

(کشتی بانی) بلال نما بنی ہوئی لکڑی کی پٹّی، جس پر ناؤ کا ڈھانْچہ تیارکیا جاتا ہے اور اس کی تیاری میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے، اس لکڑی کی بغلیوں میں پسلیوں کی شکل کی دوسری لکڑیاں جڑی جاتی ہیں، کشتی کی مانْگ، بھنٹا

فَنْٹی

شیخی، ڈینگ، گپ

phonate

صوتی آواز نکالنا

finite

مَحدُود

پھانٹا

(درخت کی) شاخ، ڈالی (قدیم)

fanti

گھانا کے ایک سیاہ قبیلے کا نام ؛ اس قبیلے کا فرد؛ اس کی زبان ۔.

پَھنْٹی

سیدھی اور لمبی لکڑی جس سے معمار دیوار وغیرہ کو چنتے وقت سیدھا کرتے ہیں

پھانٹی

ٹکڑا .

پھینٹی

(عو) سوت (یا ریشم) کی لچھی، اٹیرن پر لپٹا ہوا سوت

پُھونٹی

رک : پھوٹ ، خربوزہ ۔

عُفُونَتی

(طب) تعفّن والا ؛ کسی خلط یا اخلاط کے سڑ جانے سے پیدا ہونے والا مرض.

پَھنْٹانا

(مجازاً) لغو بانیں کرنا یا فحش بکنا .

پھانٹا پُھٹْنا

شاخ نکلنا ۔

پھینٹی لَگانا

thrash

جَیسا سُوت وَیسا پھینٹا، جَیسا باپ وَیسا بیٹا

جیسے بزرگ ہوتے ہیں ویسی ہی اولاد ہوتی ہے.

دافِعِ عَفُنَتی

(طِب) عفونت ، بدبُو اور سڑاند دُور کرنے والی دوا ، انگ : Anticepties .

جِس پَگْڑی میں ہو نَہ چِلّا پَگْڑی نَہِیں وہ پھینٹی ہے

چِلّد سے البتہ پگڑی کی زیبائش ہو جاتی ہے ؛ ہر چیز اپنے اوصاف میں پوری ہونی چاہیے .

بَنْد پھانٹا

گان٘و کے قرض کے حصے کا حساب.

پُھول پھانٹے

پھول اور شاخیں .

جَیسا سُوت وَیسی پھینٹی ، جَیسی ماں وَیسی بیٹی

رک: جیسا سوت ویسا الخ.

جَیسی سُوت وَیسی پَھینٹی ، جَیسی ماں وَیسی بیٹی

رک: جیسا سوت ویسی الخ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسا سُوت وَیسا پھینٹا، جَیسا باپ وَیسا بیٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسا سُوت وَیسا پھینٹا، جَیسا باپ وَیسا بیٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone