تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسا سُوئی چور وَیسا بَجَّر چور" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسا سُوئی چور وَیسا بَجَّر چور کے معانیدیکھیے

جَیسا سُوئی چور وَیسا بَجَّر چور

jaisaa suu.ii chor vaisaa bajjar chorजैसा सूई चोर वैसा बज्जर चोर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسا سُوئی چور وَیسا بَجَّر چور کے اردو معانی

  • برائی ہر صورت میں برائی ہے
  • چوری چاہے چھوٹی چیز کی ہو یا بڑی چیز کی سب برابر ہے، چوری ہر صورت میں چوری ہی ہے
  • چوری چوری سب برابر ہے، جیسی چھوٹی چیز کی ویسی بڑی چیز کی

Urdu meaning of jaisaa suu.ii chor vaisaa bajjar chor

  • Roman
  • Urdu

  • buraa.ii har suurat me.n buraa.ii hai
  • chorii chaahe chhoTii chiiz kii ho ya ba.Dii chiiz kii sab baraabar hai, chorii har suurat me.n chorii hii hai
  • chorii chorii sab baraabar hai, jaisii chhoTii chiiz kii vaisii ba.Dii chiiz kii

जैसा सूई चोर वैसा बज्जर चोर के हिंदी अर्थ

  • बुराई बुराई ही होती है
  • चोरी चाहे छोटी वस्तु की हो या बड़ी वस्तु की सब समान है, चोरी हर तरह से चोरी ही है
  • चोरी-चोरी सब बराबर है जैसी छोटी चीज़ की वैसी ही बड़ी चीज़ की

    विशेष बज्जर या बज्र-फौलाद= यहाँ हथौड़े से अभिप्राय है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسا سُوئی چور وَیسا بَجَّر چور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسا سُوئی چور وَیسا بَجَّر چور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone