تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن" کے متعقلہ نتائج

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

ہَوا نَہِیں آ سَکْتی

۔(کنایۃً) کسی کا گزر نہیں ۔ کسی کی رسائی نہیں۔؎

جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن

جو شخص یا چیز جس طرح کی ہوگی اسی کی مطابقت سے دیکھا جائے گا ، جب دو چیزیں ایک جیسی نہ ہو تو طنزاً کہتے ہیں .

ہَوا نَہِیں آ سَکتی

کسی کی پہنچ نہیں ، کسی کا گذر نہیں ، کسی کی رسائی نہیں ۔

گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی

احتیاط کرنے سے نقصان نہیں ہوتا

گِیلی لَکڑْی سِیدھی ہو سَکتی ہے

بچّے کی تربیت ممکن ہے

پُوت کَپُوت ہو تو ہو پَر ماں کُماتا کَبھی نَہِیں ہو سَکْتی

بیٹا ماں کے ساتھ برا سلوک کرے تو کرے لیکن ماں بیٹے کے ساتھ برا سلوک کبھی نہیں کر سکتی

یِہ بَیل مَنڈھے نَہِِیں چَڑھ سَکتی

رک : یہ بیل منڈھے چڑھتے معلوم نہیں ہوتی ، یہ کام پورا نہ ہوگا ۔

جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن

ہر ایک کو اس کی اہلیت کے مطابق ملتا ہے

موری کی اِینٹ مَحَل میں نَہِیں لَگ سَکتی

کمینے کو اعلیٰ درجہ نہیں مل سکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن کے معانیدیکھیے

جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن

jaisaa ko taisan, saktii ko baiganजैसा को तैसन, सकती को बैगन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن کے اردو معانی

  • جو شخص یا چیز جس طرح کی ہوگی اسی کی مطابقت سے دیکھا جائے گا ، جب دو چیزیں ایک جیسی نہ ہو تو طنزاً کہتے ہیں .

Urdu meaning of jaisaa ko taisan, saktii ko baigan

  • Roman
  • Urdu

  • jo shaKhs ya chiiz jis tarah kii hogii usii kii mutaabiqat se dekhaa jaa.egaa, jab do chiize.n ek jaisii na ho to tanzan kahte hai.n

जैसा को तैसन, सकती को बैगन के हिंदी अर्थ

  • जो शख़्स या चीज़ जिस तरह की होगी उसी की मुताबिक़त से देखा जाएगा, जब दो चीज़ें एक जैसी ना हो तो तंज़न कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

ہَوا نَہِیں آ سَکْتی

۔(کنایۃً) کسی کا گزر نہیں ۔ کسی کی رسائی نہیں۔؎

جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن

جو شخص یا چیز جس طرح کی ہوگی اسی کی مطابقت سے دیکھا جائے گا ، جب دو چیزیں ایک جیسی نہ ہو تو طنزاً کہتے ہیں .

ہَوا نَہِیں آ سَکتی

کسی کی پہنچ نہیں ، کسی کا گذر نہیں ، کسی کی رسائی نہیں ۔

گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی

احتیاط کرنے سے نقصان نہیں ہوتا

گِیلی لَکڑْی سِیدھی ہو سَکتی ہے

بچّے کی تربیت ممکن ہے

پُوت کَپُوت ہو تو ہو پَر ماں کُماتا کَبھی نَہِیں ہو سَکْتی

بیٹا ماں کے ساتھ برا سلوک کرے تو کرے لیکن ماں بیٹے کے ساتھ برا سلوک کبھی نہیں کر سکتی

یِہ بَیل مَنڈھے نَہِِیں چَڑھ سَکتی

رک : یہ بیل منڈھے چڑھتے معلوم نہیں ہوتی ، یہ کام پورا نہ ہوگا ۔

جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن

ہر ایک کو اس کی اہلیت کے مطابق ملتا ہے

موری کی اِینٹ مَحَل میں نَہِیں لَگ سَکتی

کمینے کو اعلیٰ درجہ نہیں مل سکتا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone