تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہاں گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں گِیر کے معانیدیکھیے
جَہاں گِیر کے اردو معانی
صفت
- دنیا کو اپنے ما تحتی میں کرنے والا، حاکم عالم، فاتح دنیا
اسم، مذکر
- بادشاہ، سلطان
- شہنشاہ اکبر کے بیٹے شہزادہ سلیم کا لقب جو بعد کو ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کو چوتھا بادشاہ بنا
شعر
آساں نہیں انصاف کی زنجیر ہلانا
دنیا کو جہانگیر کا دربار نہ سمجھو
سب جہانگیر نیاموں سے نکل آئیں گے
اب تو زنجیر ہلاتے ہوئے ڈرتا ہوں میں
ہم کو ڈرا کر، آپ کو خیرات بانٹ کر
اک شخص راتوں رات جہانگیر ہو گیا
English meaning of jahaa.ngiir
Adjective
- conqueror of the world
Noun, Masculine
- world-taking, world-subduing, a great conqueror, a sovereign, name of the son and successor of the Emperor akbar
- title of the fourth Mogul emperor of India
जहाँगीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- संसार को अपने वश में करनेवाला, विश्वविजयी
- दुनिया पर हुकूमत या शासन करने वाला; विश्वविजेता।
- संसार को अपने अधि कार में रखनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہاں گِیر)
جَہاں گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔