اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں تاب کے معانیدیکھیے
جَہاں تاب کے اردو معانی
صفت
- دنیا کو روشن کرنے والا، آفتاب، سورج، مہتاب، چاند، وہ جو بہت روشن یعنی خوبصورت ہو، محبوب، معشوق
شعر
امین حسن جہاں تاب ہے تری ہستی
جہاں میں پختگیٔ عشق خام پیدا کر
اللہ غنی کہیے کہ اللہ غنی ہے
وہ تاب عطا کی ہے جہاں تاب ہے سینہ
رشک مہتاب جہاں تاب تھا ہر قریۂ جاں
جب بھی دل پر چمک اٹھے ترے قدموں کے نشاں
English meaning of jahaa.n-taab
Adjective
- one who brightens the world, the sun, the moon, someone very beautiful, beloved
जहाँ-ताब के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہاں تاب)
جَہاں تاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔