تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لَٹّھا

گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ

لَٹھار

رک: کٹار.

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

پُڑِیا کا لَٹّھا

ایک قسم کا باریک لٹھا جس کا تھان کاغذ میں لپیٹ کر بکتا تھا

سُوت نَہ کَپاس، کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

fight over something which does not exist

سُوت نَہ کَپاس اور کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .

کورا لٹھا

وہ لٹھا جسے سفید نہ کیا ہو

لَٹَّھم لَٹَّھا

لٹھ بازی، لاٹھیوں سے لڑائی

گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو خواہ مخواہ لوگوں سے جھگڑا کرے

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا

ایسا کام کرنا جو ممکن نہ ہو ؛ سراسر لغو بات کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا کے معانیدیکھیے

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا

jahaa.n suu.ii na jaa.e vahaa.n laTThaa karnaaजहाँ सूई न जाए वहाँ लट्ठा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا کے اردو معانی

  • ایسا کام کرنا جو ممکن نہ ہو ؛ سراسر لغو بات کرنا.

Urdu meaning of jahaa.n suu.ii na jaa.e vahaa.n laTThaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kaam karnaa jo mumkin na ho ; saraasar laguu baat karnaa

जहाँ सूई न जाए वहाँ लट्ठा करना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा काम करना जो मुम्किन ना हो , सरासर लगू बात करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَٹّھا

گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ

لَٹھار

رک: کٹار.

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

پُڑِیا کا لَٹّھا

ایک قسم کا باریک لٹھا جس کا تھان کاغذ میں لپیٹ کر بکتا تھا

سُوت نَہ کَپاس، کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

fight over something which does not exist

سُوت نَہ کَپاس اور کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .

کورا لٹھا

وہ لٹھا جسے سفید نہ کیا ہو

لَٹَّھم لَٹَّھا

لٹھ بازی، لاٹھیوں سے لڑائی

گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو خواہ مخواہ لوگوں سے جھگڑا کرے

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا

ایسا کام کرنا جو ممکن نہ ہو ؛ سراسر لغو بات کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone