تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہاں پَناہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں پَناہ کے معانیدیکھیے
جَہاں پَناہ کے اردو معانی
صفت
- دنیا کا محافظ، بادشاہوں سے خطاب کرنے کا باقاعدہ طریقہ
شعر
گنوائے بیٹھے ہیں آنکھوں کی روشنی شاہدؔ
جہاں پناہ کا انصاف دیکھنے والے
مطلب کا کوئی شعر سنائیں جہاں پناہ
ہم سامعیں پہ قہر نہ ڈھائیں جہاں پناہ
بچوں کو بھوکے پیٹ سلانے کے بعد ہم
کیسے غزل کے شعر سنائیں جہاں پناہ
English meaning of jahaa.n-panaah
Adjective
- protector of the world, formal mode of addressing the kings
जहाँ-पनाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- विश्वपाल, संसार को अपनी शरण में लेनेवाला, राजाओं और बादशाहों के लिए संबोधन का शब्द
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہاں پَناہ)
جَہاں پَناہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔