تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا کے معانیدیکھیے

جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا

jahaa.n jaa.e bhuukaa, vahaa.n pa.De suukhaaजहाँ जाए भूखा, वहाँ पड़े सूखा

ضرب المثل

Roman

جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا کے اردو معانی

  • مصیبت زدہ کو ہر جگہ مصیبت لاحق ہوتی ہے، بدنصیب کی قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے
  • جب کوئی مفلس طمع کی غرض سے کسی کے پاس جائے اور وہاں سے صاف جواب پائے
  • جہاں سے کچھ ملنے کی توقع ہو اور اتفاق سے دستیاب نہ ہو
  • منحوس اور سبز قدم آدمی کی نسبت بولتے ہیں

Urdu meaning of jahaa.n jaa.e bhuukaa, vahaa.n pa.De suukhaa

Roman

  • musiibatazdaa ko har jagah musiibat laahaq hotii hai, badansiib kii qismat har jagah saath rahtii hai
  • jab ko.ii muflis tumh kii Garaz se kisii ke paas jaaye aur vahaa.n se saaf javaab pa.e
  • jahaa.n se kuchh milne kii tavaqqo ho aur ittifaaq se dastayaab na ho
  • manhuus aur sabaz qadam aadamii kii nisbat bolte hai.n

English meaning of jahaa.n jaa.e bhuukaa, vahaa.n pa.De suukhaa

  • the fate of the unfortunate is with him everywhere, where something is expected to be found and not available by coincident

जहाँ जाए भूखा, वहाँ पड़े सूखा के हिंदी अर्थ

  • दुखिया को सब जगह दुख ही दुख लगा रहता है, अभागे का भाग्य हर जगह साथ रहता है
  • जब कोई निर्धन व्यक्ति लालच के लिए किसी के पास जाता है और वहाँ से उसे स्पष्ट जवाब मिलता है
  • जहाँ से कुछ मिलने की आशा हो और संयोग से उपलब्ध न हो
  • अपशगुन आदमी के बारे में बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone