تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا" کے متعقلہ نتائج

وَحْدَت

ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)

وَحْدَتِ عَناصِر

(ادب) کسی ادب پارے کے مختلف اجزا کا مل کر ایک تاثر پیدا کرنے کا عمل

وَحْدَت کی لَے

توحید کی دلکش آواز (ایک روایت کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے اس ارشاد کی طرف اشارہ ہے جس میں حضور ﷺنے فرمایا تھا کہ مجھے ہندوستان سے توحید کی بو آتی ہے) ۔

وَحْدَتِ فِکْر

unity of ideas, community of interest

وَحْدَتِ خَیال

unity of ideas, community of interest

وَحْدَتِ زَمان

(ادب) یونانی دور کے ڈرامے میں تین وحدتوں وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاں اور وحدتِ عمل میں سے ایک وحدت اس سے مراد یہ ہے کہ کہانی کے عمل کی کوئی مدت مقرر ہو ۔

وَحْدَتِ اَدیان

تمام مذاہب کا ایک ہونا ، یہ نظریہ کہ اصلا ً تمام مذاہب ایک ہیں اور ظاہری رسوم و عقائد کچھ بھی ہوں سب ایک خدا ہی کی عبادت کرتے ہیں ۔

وَحْدَتِ لِسانی

भाषा के दृष्टि- कोण से एकता, सब की भाषा का एक होना।

وَحْدَۃُ الشَّہُود

نظریہء ہمہ از اوست ، نظریہء وحدت ِشہود (رک : وحدت الشہود) ۔

وَحْدَۃُ الشُّہُودی

رک : وحدت الشہودی ۔

مَشْمُولَہ وَحْدَت

شامل ہونے والی وحدت ، کسی مجموعے میں شامل اکائی ۔

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

تَعْلِیمِ وَحْدَت

education of unity, oneness of God, unitarianism

کَثْرَت میں وَحْدَت کا مَزا لُوٹْنا

(تصوف) دنیاوی معاملات میں پھنس کر بھی خدا سے تعلق رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا کے معانیدیکھیے

جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا

jahaa.n gul hogaa vahaa.n KHaar bhii zaruur hogaaजहाँ गुल होगा वहाँ ख़ार भी ज़रूर होगा

نیز : جَہاں گُل ہے وَہاں خار بھی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا کے اردو معانی

  • راحت کے ساتھ تکلیف اور خوشی کے ساتھ رنج ہے، دوست اور دشمن ہر جگہ ہوا کرتے ہیں
  • گلاب میں کانٹا ضرور ہوتا ہے یعنی سکھ کے ساتھ دکھ لگا ہے

    مثال محفل یار میں اب شرکت اغیار بھی ہے وہ مثل ہے کہ جہاں گل ہے وہاں خار بھی ہے (۱۹۱۵، جان سخن، ۱۵۸)

Urdu meaning of jahaa.n gul hogaa vahaa.n KHaar bhii zaruur hogaa

  • Roman
  • Urdu

  • raahat ke saath takliif aur Khushii ke saath ranj hai, dost aur dushman har jagah hu.a karte hai.n
  • gulaab me.n kaanTaa zaruur hotaa hai yaanii sukh ke saath dukh laga hai

जहाँ गुल होगा वहाँ ख़ार भी ज़रूर होगा के हिंदी अर्थ

  • सुख के साथ दुख और ख़ुशी के साथ तकलीफ़ है
  • गुलाब में काँटा अवश्य होता है अर्थात सुख के साथ दुख लगा है, दोस्त और दुश्मन हर जगह हुआ करते हैं
  • आराम के साथ परेशानी और ख़ुशी के साथ दुख जुड़ा हुआ है; दोस्त और दुश्मन हर जगह होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَحْدَت

ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)

وَحْدَتِ عَناصِر

(ادب) کسی ادب پارے کے مختلف اجزا کا مل کر ایک تاثر پیدا کرنے کا عمل

وَحْدَت کی لَے

توحید کی دلکش آواز (ایک روایت کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے اس ارشاد کی طرف اشارہ ہے جس میں حضور ﷺنے فرمایا تھا کہ مجھے ہندوستان سے توحید کی بو آتی ہے) ۔

وَحْدَتِ فِکْر

unity of ideas, community of interest

وَحْدَتِ خَیال

unity of ideas, community of interest

وَحْدَتِ زَمان

(ادب) یونانی دور کے ڈرامے میں تین وحدتوں وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاں اور وحدتِ عمل میں سے ایک وحدت اس سے مراد یہ ہے کہ کہانی کے عمل کی کوئی مدت مقرر ہو ۔

وَحْدَتِ اَدیان

تمام مذاہب کا ایک ہونا ، یہ نظریہ کہ اصلا ً تمام مذاہب ایک ہیں اور ظاہری رسوم و عقائد کچھ بھی ہوں سب ایک خدا ہی کی عبادت کرتے ہیں ۔

وَحْدَتِ لِسانی

भाषा के दृष्टि- कोण से एकता, सब की भाषा का एक होना।

وَحْدَۃُ الشَّہُود

نظریہء ہمہ از اوست ، نظریہء وحدت ِشہود (رک : وحدت الشہود) ۔

وَحْدَۃُ الشُّہُودی

رک : وحدت الشہودی ۔

مَشْمُولَہ وَحْدَت

شامل ہونے والی وحدت ، کسی مجموعے میں شامل اکائی ۔

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

تَعْلِیمِ وَحْدَت

education of unity, oneness of God, unitarianism

کَثْرَت میں وَحْدَت کا مَزا لُوٹْنا

(تصوف) دنیاوی معاملات میں پھنس کر بھی خدا سے تعلق رکھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں گُل ہوگا وَہاں خار بھی ضرور ہو گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone