تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی" کے متعقلہ نتائج

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی کے معانیدیکھیے

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی

jahaa.n gu.D hogaa vahaa.n makkhii bhii zaruur hogiiजहाँ गुड़ होगा वहाँ मक्खी भी ज़रूर होगी

نیز : جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں بھی ضَرُور آئیں گی, جہاں گڑ ہوگا وہاں مکھّی بھی ضرور ہے, جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں آئیں گی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی کے اردو معانی

  • روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے
  • جہاں نقص ہوتا ہے لوگوں کی توجہ اسی کی طرف ہوتی ہے
  • جہاں پیسا ہو گا وہاں کھانے پینے والے بھی پہنچیں گے

Urdu meaning of jahaa.n gu.D hogaa vahaa.n makkhii bhii zaruur hogii

  • Roman
  • Urdu

  • rupyaa vaale ke rafiiq zyaadaa ho jaate hain, daulat mando.n ke paas saa.il, ahle ilm ke paas taalib-e-ilm vaGaira rujuu karte hai.n yaanii jab kisii kii ko.ii marGuub she kisii ke paas hogii to vahaa.n is kism ke ashKhaas bhii maujuud honge
  • jahaa.n nuqs hotaa hai logo.n kii tavajjaa usii kii taraf hotii hai
  • jahaa.n paisaa hogaa vahaa.n khaane piine vaale bhii pahunchenge

जहाँ गुड़ होगा वहाँ मक्खी भी ज़रूर होगी के हिंदी अर्थ

  • रुपया वाले के मित्र अधिक हो जाते हैं, धनवानों के पास मंगते, ज्ञानियों के पास क्षात्र आदि आया करते हैं अर्थात जब किसी की कोई प्रिय वस्तु किसी के पास होगी तो वहाँ उस प्रकार के लोग भी उपस्थित होंगे
  • जहाँ कोई ऐब होता है लोगों का ध्यान उस की ओर होती है
  • जहाँ पैसा होगा वहाँ खाने-पीने वाले भी पहुँचेंगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone