تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جہان گیری" کے متعقلہ نتائج

بَورہا

پاگل

بَوراہا

باولا ، پاگل

بَوراہَٹ

پاگل پن، باؤلا پن

بَوراہَت

باولے پن کی کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں جہان گیری کے معانیدیکھیے

جہان گیری

jahaan-giiriiजहान-गीरी

اصل: فارسی

وزن : 12122

جہان گیری کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • عدل جہانگیری

اسم، مؤنث، واحد

  • چوڑی کی وضع کا جالی دار زیور جو کلائی میں پہنتے ہیں، بعض میں گھنگھرو بھی ہوتے ہیں، پری بند، پری جھپک، پری چھن، جوئی (اس کا موجد جہانگیر یا نورجہاں کو بتایا جاتا ہے) بقول بعض لاکھ یا کانچ کی چوڑی
  • ملک گیری، بادشاہت، تمام دنیا کو گرفت میں لینے کی کیفیت، ساری دنیا میں پھیلنے یا عام ہونے کی حالت،

شعر

English meaning of jahaan-giirii

Adjective, Masculine, Singular

  • the justice of Jahangir the great Mughal emperor

Noun, Feminine, Singular

  • possessing, holding world
  • an ornamental bracelet, glass bangles

जहान-गीरी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • जहांगीर का न्याय

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • कलाई पर पहना जाने वाला एक प्रकार का गहना, हाथ के एक जड़ाऊ ज़ेवर का नाम, लाख या कांच की चूड़ी ऐसा मान्यता है की इसका अविष्कार जहांगीर और नूरजहाँ ने किया था
  • भूमंडल का शासन या राजत्व; विश्वविजय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جہان گیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جہان گیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone