تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں گَنگ وَہاں رَنگ" کے متعقلہ نتائج

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

نام چَڑھائی

संपत्ति आदि के स्वामित्व से एक व्यक्ति का नाम हटाकर दूसरे व्यक्ति का नाम चढ़ाने की क्रिया, दाख़िल-ख़ारिज

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

گھوڑی چَڑھائی

ختنہ کے بعد گھوڑے پر بٹھانا ، گھوڑی چڑھنا .

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں گَنگ وَہاں رَنگ کے معانیدیکھیے

جَہاں گَنگ وَہاں رَنگ

jahaa.n ga.ng vahaa.n ra.ngजहाँ गंग वहाँ रंग

نیز : گنگ جہاں رنگ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَہاں گَنگ وَہاں رَنگ کے اردو معانی

  • جہاں گنگا وہیں سکون
  • جہاں جہاں گنگا بہتی ہے وہاں میلے بھی ضرور ہوتے ہیں
  • جہاں گنگا کا پانی پہنچتا ہے وہ زمین بہت زرخیز ہوتی ہے
  • گنگا میں نہانے والوں کا کہنا کہ گنگا کے ساتھ رنگ بھی ہے
  • جہاں گنگا وہیں سکون
  • جہاں گنگا کا پانی پہنچتا ہے وہ زمین بہت زرخیز ہوتی ہے

Urdu meaning of jahaa.n ga.ng vahaa.n ra.ng

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n gangaa vahii.n sukuun
  • jahaan-jahaa.n gangaa behtii hai vahaa.n maile bhii zaruur hote hai.n
  • jahaa.n gangaa ka paanii pahunchtaa hai vo zamiin bahut zarKhez hotii hai
  • gangaa me.n nahaane vaalo.n ka kahnaa ki gangaa ke saath rang bhii hai
  • jahaa.n gangaa vahii.n sukuun
  • jahaa.n gangaa ka paanii pahunchtaa hai vo zamiin bahut zarKhez hotii hai

जहाँ गंग वहाँ रंग के हिंदी अर्थ

  • जहाँ गंगा बहती है वहाँ मेले भी ज़रूर होते हैं
  • जहाँ जहाँ गंगा बहती है वहाँ मेले भी अवश्य होते हैं
  • जहाँ गंगा का पानी पहुँचता है वो धरती हरी-भरी होती है
  • गंगा-स्नान करने वालों का कहना कि गंगा के साथ रंग भी है
  • जहाँ गंगा वहीं आनंद
  • जहाँ गंगा का पानी पहुँचता है वो धरती हरी-भरी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

نام چَڑھائی

संपत्ति आदि के स्वामित्व से एक व्यक्ति का नाम हटाकर दूसरे व्यक्ति का नाम चढ़ाने की क्रिया, दाख़िल-ख़ारिज

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

گھوڑی چَڑھائی

ختنہ کے بعد گھوڑے پر بٹھانا ، گھوڑی چڑھنا .

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں گَنگ وَہاں رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں گَنگ وَہاں رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone