تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہانِ فانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہانِ فانی کے معانیدیکھیے
جَہانِ فانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم
- دنیائے فانی، عالم فانی
شعر
فرازؔ ہو گئے رخصت جہان فانی سے
اداس اداس سخن کے سفر کو دیکھتے ہیں
ترے وصال کے موسم میں استوار ہوا
کوئی عجب سا تعلق جہان فانی سے
ہے اگر حسیں بنانا تجھے اپنی زندگی کو
تو نذیرؔ اس جہاں کو نہ سمجھ جہان فانی
English meaning of jahaan-e-faanii
Persian, Arabic - Noun
- mortal world, transitory world
जहान-ए-फ़ानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा
- नाश हो जाने वाला संसार, नश्वर संसार, क्षणभंगुर संसार, नश्वर संसार, मृत्युलोक, इहलोक, दुनिया
جَہانِ فانی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہانِ فانی)
جَہانِ فانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔