تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں دِیدَہ کے معانیدیکھیے

جَہاں دِیدَہ

jahaa.n-diidaजहाँ-दीदा

اصل: فارسی

وزن : 1222

جَہاں دِیدَہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ایسا شخص جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں، جسے دنیا اور اہل دنیا کا تجربہ ہو یا دنیا میں سب جگہ گھوما پھرا ہو، تجربہ کار، گھاگ
  • تجربہ کار، گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوا آدمی، جہان کا پھرا ہوا

شعر

English meaning of jahaa.n-diida

Adjective, Masculine

  • one who knows the ways of the world, seasoned, traveller of the world
  • one who has seen the world, a great traveller, an experienced person
  • one who viewed the world, experienced

जहाँ-दीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • दृढ़
  • अनुभवी, घाट-घाट का पानी पीया हुआ आदमी, संसार का भ्रमण किया हुआ
  • दुनिया देखे हुए, बहुदर्शी, बड़ा अनुभवी और तजरिबाकार, बृहदनुभवी

جَہاں دِیدَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں دِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں دِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone