تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہاں دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں دِیدَہ کے معانیدیکھیے
جَہاں دِیدَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ایسا شخص جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں، جسے دنیا اور اہل دنیا کا تجربہ ہو یا دنیا میں سب جگہ گھوما پھرا ہو، تجربہ کار، گھاگ
- تجربہ کار، گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوا آدمی، جہان کا پھرا ہوا
شعر
شہرۂ آفاق ہے اس کا جمال فکر و فن
ساری اصناف سخن میں ہے جہاں دیدہ غزل
روشن ہیں یہاں تیری جہاں دیدہ نگاہیں
یوں ہم بھی تری فکر سے سیراب ملے ہیں
پہنے ہوئے عزت کا لبادہ ہے جو اک شخص
بستی کے شریفوں میں جہاں دیدہ بہت ہے
English meaning of jahaa.n-diida
Adjective, Masculine
- one who knows the ways of the world, seasoned, traveller of the world
- one who has seen the world, a great traveller, an experienced person
- one who viewed the world, experienced
जहाँ-दीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- दृढ़
- अनुभवी, घाट-घाट का पानी पीया हुआ आदमी, संसार का भ्रमण किया हुआ
- दुनिया देखे हुए, बहुदर्शी, बड़ा अनुभवी और तजरिबाकार, बृहदनुभवी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہاں دِیدَہ)
جَہاں دِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔