تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہان دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

چَڑھاؤ

کشتی کا کرایہ لینے والا.

نَشے کا چَڑھاؤ

نشے کی تیزی کی حالت ؛ بے خودی ۔

چَڑھے پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نہ پاؤں

جن کو سب مانتے ہیں ان کو تم بھی چڑھاؤ.

چَڑھے پَر نَہ چَڑھاؤ سَر دیکھے نَہ پاؤں

بے ترتیبی سے کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تیل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہان دِیدَہ کے معانیدیکھیے

جَہان دِیدَہ

jahaan-diidaजहान-दीदा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

جَہان دِیدَہ کے اردو معانی

 

  • ایسا شخص جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں جسے دنیا اور اہل دنیا کا تجربہ ہو یا دنیا میں سب جگہ گھوما پھرا ہو ، تجربہ کار ، گھاگ.

Urdu meaning of jahaan-diida

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa shaKhs jis ne duniyaa ke nasheb-o-faraaz dekhe huu.n jise duniyaa aur ahal duniyaa ka tajurbaa ho ya duniyaa me.n sab jagah ghuumaa phira ho, tajarbaakaar, ghaag

English meaning of jahaan-diida

 

  • one who has seen the world, a great traveller, an experienced person

जहान-दीदा के हिंदी अर्थ

 

  • ऐसा व्यक्ति जिसने संसार के उतार-चढ़ाव देखे हों जिसे दुनिया और दुनिया के लोगों का अनुभव हो या दुनिया में सब जगह घूमा-फिरा हो, अनुभवी, घाघ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑھاؤ

کشتی کا کرایہ لینے والا.

نَشے کا چَڑھاؤ

نشے کی تیزی کی حالت ؛ بے خودی ۔

چَڑھے پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نہ پاؤں

جن کو سب مانتے ہیں ان کو تم بھی چڑھاؤ.

چَڑھے پَر نَہ چَڑھاؤ سَر دیکھے نَہ پاؤں

بے ترتیبی سے کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تیل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہان دِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہان دِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone