تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی کے معانیدیکھیے

جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی

jahaa.n dekhii roTii , vahaa.n mu.nDaa.ii choTiiजहाँ देखी रोटी , वहाँ मुँडाई चोटी

ضرب المثل

جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی کے اردو معانی

  • جہاں فائدہ دیکھا وہیں ذلت برداشت کی.

जहाँ देखी रोटी , वहाँ मुँडाई चोटी के हिंदी अर्थ

  • जहां फ़ायदा देखा वहीं ज़िल्लत बर्दाश्त की

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone