تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہاں دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں دار کے معانیدیکھیے
جَہاں دار کے اردو معانی
اسم
- بادشاہ، حکمراں
شعر
آرزو یک بوسہ کی رکھتا دل میں جہاں دارؔ اے پیارے
لعل لب شیریں سے تم نے پر نہ کبھو انعام کیا
دے جہاں دارؔ کو وہ مے جس کا
ہووے گل کا سا رنگ و بو ساقی
یہ چشم داشت تجھ سے جہاں دارؔ کو نہ تھی
جو غیر کے لیے اسے تو نے جفا کیا
English meaning of jahaa.n-daar
Noun
- king, world-ruler
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہاں دار)
جَہاں دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔