تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہالَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہالَت کے معانیدیکھیے
جَہالَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ان پڑھ ہونا، بے علمی، بے تعلیمی
- ناواقفیت، بے وقوفی، نادانی
- بربریت، بے رحمی، بدتمیزی، بد تہذیبی، وحشی پن
- اجڈپن
شعر
اس دور آخری کی جہالت تو دیکھیے
جس کی زباں دراز حکومت اسی کی ہے
بے پئے ہی شراب سے نفرت
یہ جہالت نہیں تو پھر کیا ہے
English meaning of jahaalat
जहालत के हिंदी अर्थ
جَہالَت سے متعلق دلچسپ معلومات
جہالت عربی میں اول مفتوح ہے، لیکن اردو میں عموماً اول مکسور کے ساتھ بولتے ہیں، اور یہی اب مرجح ہے۔ شان الحق حقی نے اول مفتوح لکھا ہے۔ اسے دہلی کا مقامی تلفظ کہنا چاہئے۔ دیکھئے، ’’جاہلیت‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہالَت)
جَہالَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔