تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہالَت" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہالَت کے معانیدیکھیے

جَہالَت

jahaalatजहालत

نیز - جِہالَت

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَهَلَ

جَہالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ان پڑھ ہونا، بے علمی، بے تعلیمی
  • ناواقفیت، بے وقوفی، نادانی
  • بربریت، بے رحمی، بدتمیزی، بد تہذیبی، وحشی پن
  • اجڈپن

شعر

English meaning of jahaalat

Noun, Feminine

जहालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جَہالَت کے قافیہ الفاظ

جَہالَت سے متعلق دلچسپ معلومات

جہالت عربی میں اول مفتوح ہے، لیکن اردو میں عموماً اول مکسور کے ساتھ بولتے ہیں، اور یہی اب مرجح ہے۔ شان الحق حقی نے اول مفتوح لکھا ہے۔ اسے دہلی کا مقامی تلفظ کہنا چاہئے۔ دیکھئے، ’’جاہلیت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone