تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہالَت" کے متعقلہ نتائج

قَلْبی

دِلی ، دل كا ، دل سے متعلق

قَلْبی دَورَہ

(طب) دل كا دورہ ، ہارٹ اٹیک ، ایک مرض ۔

قَلْبی دَور

(طِب) دل كے انقباض كی ہر موج یا مدّتِ تحریک كے بعد راحت كی ایک مدّت ہوتی ہے اور یہ دونوں مل كر قلبی دور بناتی ہیں ۔

قَلْبی وارْدات

دل پر گزرنے والی حالت یا كیفیت ، وارداتِ قلبی ۔

قَلْبی مَسْدُودی

(طِب) رک : قلب كی مسدودی ۔

قَلْبی اِسْتِسْقا

(طِب) دل كا جلندھر یعنی رطوبت بھر جانے كا مرض ۔

قَلْبی اِنْشِراح

دل كی كشادگی ، فرحت ، انبساط ۔

لَطِیفَۂ قَلْبی

(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار زرد رنگ ہیں اور مقام بائیں پستان کے نیچے ہے ، اس کو حضرت آدم سے تعلق ہے نیز رک : لطیفۂ قلب.

کُشادَہ قَلْبی

کشادہ قلب ہونا ، کھلے دل والا ہونا

عَجائِب قَلْبی

عجیب و غریب خیالات ، دلی کیفیات ، کیفیاتِ قلبی .

عَداوَتِ قَلْبی

دلی عداوت، گہری دشمنی، پوشیدہ کینہ یا بغض

دُشْمَنِ قَلْبی

دلیِ دشمن .

ذِکْرِ قَلْبی

دل میں اللہ کو یاد کرنا اور اس کی حمد و ثنا کرنا

مَسَرَّتِ قَلْبی

مَقصُودِ قَلْبی

چاہت دلی ، دل کا مدعا یا غرض ۔

تَصْدِیقِ قَلْبی

رک : تصدیق بالقلب.

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

حَرْکَتِ قَلْبی

دل کی حرکت ، جس کی بدولت خون جسم میں گردش کرتا ہے.

ضِدِّ قَلْبی

(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم

شَقاوَتِ قَلْبی

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہالَت کے معانیدیکھیے

جَہالَت

jahaalatजहालत

نیز - جِہالَت

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَهَلَ

جَہالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ان پڑھ ہونا، بے علمی، بے تعلیمی
  • ناواقفیت، بے وقوفی، نادانی
  • بربریت، بے رحمی، بدتمیزی، بد تہذیبی، وحشی پن
  • اجڈپن

شعر

English meaning of jahaalat

Noun, Feminine

जहालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جَہالَت کے قافیہ الفاظ

جَہالَت سے متعلق دلچسپ معلومات

جہالت عربی میں اول مفتوح ہے، لیکن اردو میں عموماً اول مکسور کے ساتھ بولتے ہیں، اور یہی اب مرجح ہے۔ شان الحق حقی نے اول مفتوح لکھا ہے۔ اسے دہلی کا مقامی تلفظ کہنا چاہئے۔ دیکھئے، ’’جاہلیت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone