تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَگَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَگَہ کے معانیدیکھیے
جَگَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹھکانا، نشست
- مقام، منصب
- گنجائش، وسعت، سمائی
- موقع، محل
- بدلے، بجائے، عوض، قائم مقام
- عہدہ، نوکری، ملازمت، اسامی، خدمت
- بدن کا کوئی حصہ
- شہر، قصبہ، گاؤں، مکان، جھونپڑی
شعر
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر
یا وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
بری سرشت نہ بدلی جگہ بدلنے سے
چمن میں آ کے بھی کانٹا گلاب ہو نہ سکا
English meaning of jagah
Noun, Feminine
- place, station, locality, quarter, room
- post, stead
- occasion
- empty space and room, something blank
- situation or vacancy
जगह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इलाक़ा, क्षेत्र, ठिकाना, स्थान, रिक्त पद
- नौकरी, गुंजाइश, मौक़ा, मंसब
- मुलाज़मत, समाई, बीच में होनेवाला अवकाश या विस्तार, कोई विशिष्ट भू-भाग या उसका विस्तार स्थान
- किसी वस्तु या व्यक्ति विशेष का नियत स्थान, स्थल, शहर, क़स्बा, गांव, मकान, झोंपड़ी
جَگَہ کے مترادفات
جَگَہ کے قافیہ الفاظ
جَگَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَگَہ)
جَگَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔