تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا ہے" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا ہے کے معانیدیکھیے

جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا ہے

jag me.n dekhat hii kaa naataa haiजग में देखत ही का नाता है

نیز : جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا ہے کے اردو معانی

  • میل جول سے تعلقات بڑھتے ہیں
  • سنسار کے تمام رشتے ناطے جھوٹے ہیں یعنی انسان جب تک جیتا ہے تبھی تک سب ناطے ہیں

Urdu meaning of jag me.n dekhat hii kaa naataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • mel jol se taalluqaat ba.Dhte hai.n
  • sansaar ke tamaam rishte naate jhuuTe hai.n yaanii insaan jab tak jiitaa hai tabhii tak sab naate hai.n

जग में देखत ही का नाता है के हिंदी अर्थ

  • मेल-जोल से संबंध बढ़ते हैं
  • संसार के सब नाते झूठे हैं अर्थात जब तक मनुष्य जीता है तभी तक सब नाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone